پی سی بی نے ڈریسنگ روم کی خبریں لیک کرنے والے کھلاڑی کا کھوج لگا لیا

پی سی بی نے ڈریسنگ روم کی خبریں لیک کرنے والے کھلاڑی کا کھوج لگا لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈریسنگ روم کی خبریں لیک کرنے والے کھلاڑی کا کھوج لگا لیا ۔ تفصیل کے مطابق ایشیا کپ میں سری لنکا سے شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں ہونے والی بات چیت کی خبریں لیک ہوئیں مزید پڑھیں