کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کے انخلا کا سلسلہ جاری

کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے،، ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کے مطابق مانسہرہ میں مہانڈری کے مقام سے پل بہہ جانے کے باعث شاہراہ کاغان اب تک بند ہے،،، 400 سے زائد گاڑیوں کے قافلے پولیس مزید پڑھیں