منشیات چوری کا الزام، گینگ نے سمگلر کو ہاتھ پاؤں باندھ کر سمندر میں پھینک دیا

منشیات چوری کا الزام، گینگ نے سمگلر کو ہاتھ پاؤں باندھ کر سمندر میں پھینک دیا

اربوں روپے کی منشیات چوری کرنے کے الزام میں وینزویلا کے ایک منشیات سمگلر کو گینگ کے لوگوں نے ہاتھ پاﺅں باندھ کر سمندر میں پھینک دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس منشیات سمگلر کی شناخت رینالڈو فینٹس کے نام مزید پڑھیں