شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کے لیڈر کے ہوٹل کو آگ لگادی گئی،13افراد ہلاک

بنگلادیش کے شہر جاشور میں نامعلوم افراد کی جانب سے ہوٹل کو آگ لگانے سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوٹل زبیر انٹرنیشنل مبینہ طور پربنگلا دیش کی سابق مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی پارٹی مزید پڑھیں