محکمہ موسمیات نےملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ، کن کن علاقوں میں بادل برسیں گے؟

محکمہ موسمیات نے 28 سے 30 ستمبر تک ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشیں برسانے والا سسٹم جمعرات کی شام کو پاکستا ن میں داخل ہوگا جو کہ متوقع طورپر مزید پڑھیں