حکومت نے جاتے جاتے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے 15 نکاتی پیکج کا اعلان کردیا

حکومت نے جاتے جاتے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے 15 نکاتی پیکج کا اعلان کردیا

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اپنی حکومت کے آخری دن اوورسیز پاکستانیوں کے لیے 15نکاتی پیکج کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزیراعظم کے ایکس (ٹوئٹر) اکاﺅنٹ پر ان پندرہ نکات کی تفصیل بھی بیان کی مزید پڑھیں