عراق میں حادثہ، ایرانی زائرین سمیت 18 افراد ہلاک

عراق میں حادثہ، ایرانی زائرین سمیت 18 افراد ہلاک

عراق میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایرانی زائرین سمیت 18افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افسوس ناک واقعہ عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دو شہروں کو ملانے والی مصروف سڑک پر پیش آیا۔ریسکیو ٹیمیں اور مزید پڑھیں