آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا 18ستمبر تک اجلاسوں کا کیلنڈر جاری

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا 18ستمبر تک اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا، پاکستان کا کیس ایجنڈے میں شامل نہیں۔ذرائع کاکہنا ہے کہ اس سے قبل بورڈ کے 9اور13ستمبر کے اجلاسوں کا کیلنڈر جاری ہوچکا،آئی ایم ایف ایگزیکٹو مزید پڑھیں