190 ملین پاونڈز کیس: نیب گواہ پر 10ویں بار بھی جرح نہ ہونے پر عدالت برہم

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاونڈز کیس میں 10ویں بار بھی نیب گواہ پر جرح نہ ہونے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں مزید پڑھیں