ایشین گیمز والی بال: پاکستان بھارت کو عبرتناک شکست دیکر 23سال بعد ٹاپ 5میں شامل

ایشین گیمز والی بال میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی، پاکستان نے روایتی حریف کیخلاف تین۔صفر کی فتح کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔پاکستان نے 1990 کے بعد پہلی بار ایشین گیمز میں ٹاپ 5 میں جگہ بنائی مزید پڑھیں