پنجاب یونیورسٹی کے 3 پروفیسروں کے خلاف مقدمہ درج ، افسوسناک الزام

پنجاب یونیورسٹی میں غیرقانونی بھرتیوں کے معاملے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے 3 پروفیسروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔پنجاب یونیورسٹی لاہور میں غیرقانونی بھرتیوں کی شکایت پر اینٹی کرپشن پنجاب نے تحقیقات کے بعد مزید پڑھیں