حالات مزید کشیدہ ، بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

بھارت نے کینیڈکے 40 سفارتکاروں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے درمیان خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہورہا مزید پڑھیں