ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا، ایشیا کپ والے سکواڈ میں 4سے 5تبدیلیوں کا امکان

ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہو گا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف سلیکٹر ذکا اشرف کا ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈکوچ گرانٹ بریڈبرن سے مشاورتی عمل مکمل ہو گیا،چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے حتمی منظوری مزید پڑھیں