file photo

نیشنل گیمز: آرمی نے پوائنٹس ٹیبل پر مضبوط پوزیشن حاصل کرلی

نیشنل گیمز میں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی کی سبقت مسلسل برقرار ہے اور مختلف کھیلوں میں شاندار کارکردگی نے اسے پوائنٹس ٹیبل پر واضح برتری دلا دی ہے۔ مقابلوں کے دوران آرمی کے کھلاڑیوں نے ایتھلیٹکس، تیراکی، ریسلنگ، ویٹ لفٹنگ مزید پڑھیں