انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جیو فزکس ایجنسی کے مطابق زلزلہ صوبہ آچے میں آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی مزید پڑھیں