file photo

یوکرین میں مشیر کے خلاف کارروائی

یوکرین میں بدعنوانی کے اسکینڈل: زیلنسکی کے چیف آف اسٹاف اینڈری یرمک کے اپارٹمنٹ پر تلاشی یوکرین کے انسداد بدعنوانی اداروں نے صدر وولوڈیمیر زیلنسکی کے قریبی مشیر اور چیف آف اسٹاف، اینڈری یرمک کے اپارٹمنٹ کی تلاشی لی ہے۔ مزید پڑھیں