دفاعی ٹیکنالوجی کے فنڈز کیلئے امریکی سرمایہ کاری کی کوشش کررہے ہیں: سابق یوکرینی وزیر دفاع

فنانشل ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ مغربی سرمایہ بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ ایسے ہتھیار تیار کرنے والی کمپنیوں کی بنیاد رکھی اور انہیں چلایا جا سکے جو یوکرین کو روس کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے میں مدد دیں گی۔انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ آیا انہیں اس فنڈ سے ذاتی مالی فائدہ ہوگا اور نہ ہی انہوں نے فنڈ کی نگرانی میں اپنے ممکنہ کردار کی تفصیلات بتائیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

five × 3 =