اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچنے والے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو رینجرز نے نیب کے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کرلیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بائیو میٹرک کروانے کیلئےجیسے ہی ہائیکورٹ کےمتعلقہ آفس جانےلگے تو راستے میں انہیں رینجرز نےاپنی حراست میں لےلیا۔
ذرائع کےمطابق رینجرز کےہمراہ موجود نیب حکام کےپاس عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں:
نیب کےالقادرٹرسٹ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریکمیئر کراچی کے لیے جماعتِ اسلامی کا تحریک انصاف سے رابطہ انصاف کو حراست میں لیاگیا ہے۔