Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)جماعت اسلامی نےمیئر کے انتخاب سےقبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

درخواست کےمطابق ترمیمی ایکٹ کےتحت غیرمنتخب افراد کو چیئرمین یا میئر بنانےکی منظوری دی گئی ہے،بلدیاتی قانون کےمطابق میئرمنتخب نمائندوں میں سےہونا چاہیے۔

درخواست گزار کاکہنا ہےکہ آئین وفاقی اورصوبائی حکومتوں کےاسٹرکچر کو واضح کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ کے کرکٹر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا اعلان
درخواست میں مؤقف اپنایاگیا ہےکہ حالیہ ترمیم کےتحت جاری کردہ24مئی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دیاجائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں