ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)حکومت کیجانب سےآج پیش کیےجانےوالےبجٹ میں ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنےپرجرمانہ لگانےکی تجویز زیرِغور ہے۔ ذرائع کےمطابق ٹیکس ریٹرن تاخیر سےفائل کرنے پر بھی جرمانہ لگانےکی سفارش کی گئی ہے۔ سیکشن165کےتحت ود ہولڈنگ اسٹیٹمنٹ فائل نہ کرنے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کرے گی

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)نئےمالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائےگا، وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈاربجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے۔ نئے مالی سال کےبجٹ کا حجم14500ارب روپے ہونےکا امکان ہے،ٹیکس وصولیوں کا ہدف9200 ارب،قرض اورسود کی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کی پارٹی کے بیشتر لوگ مسافر ہیں، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہےکہ جہانگیر ترین کی پارٹی میں جانےوالےزیادہ ترلوگ مسافر ہیں،ان کےحلقوں میں ہمارے پاس مضبوط امیدوارموجود ہیں۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

تکبّر کے بُت کا ہاؤس آف کارڈز زمیں بوس ہوگیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ تکبّر،ضد،اَنا، اپنی ذات و مفادات کےبُت کا ہاؤس آف کارڈز دھڑام سےزمیں بوس ہوگیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ پی ٹی آئی سے روح مزید پڑھیں

حنا پرویز بٹ کا پیپلزپارٹی پر آزاد کشمیر میں دھاندلی کا الزام

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی نےٹھپے لگانےوالا کام کشمیرمیں بھی دکھا دیا۔ آزاد کشمیر کےحلقہ ایل اے15باغ ٹو کےضمنی انتخاب سےمتعلق حنا پرویز بٹ نےسوشل میڈیا پر ٹھپےلگانےکی مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے موجودہ حالات میں یہ اہم بجٹ ہے، نمائندہ آئی ایم ایف

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)پاکستان میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایستر پیریز روئز نے کہا ہےکہ پاکستان کو بجٹ پاس کروانے سےپہلے آئی ایم ایف بورڈ کےآخری جائزےکا سامنا ہے، پاکستان کےلیےموجودہ حالات میں یہ اہم مزید پڑھیں

اے ٹی سی اسلام آباد، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء پیش

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کےجج راجہ جواد عباس کے روبرو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کےوکلاء نعیم پنجوتھا اورعلی اعجاز بٹر پیش ہو گئے۔ وکیل نعیم پنجوتھا نےعدالت کو بتایاکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کےخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف فراڈ کا مقدمہ6جون کو تھانہ کوہسار میں شہری نسیم الحق کی مدعیت میں درج کیاگیا۔ بشریٰ مزید پڑھیں

میرے سارے اثاثے ڈکلیئرڈ اور ٹیکس شدہ ہیں، مونس الٰہی

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری مونس الٰہی نےکہا ہےکہ میڈیا اور سوشل میڈیا سےپتا چل رہا ہےمیرے خلاف ایک نئی ایف آئی آر کاٹی گئی ہے، کہاجارہا ہےکہ میں نے سوا مزید پڑھیں

نئے بجٹ میں الیکشن کی رقم رکھیں گے، وفاقی وزیر خرم دستگیر

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیرتوانائی انجینئر خرم دستگیر کا کہنا ہےکہ نئےبجٹ میں الیکشن کیلئےبھی رقم رکھی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے خرم دستگیر نےکہاکہ ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہی ہوں گے۔ مزید پڑھیں