قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف نےقومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والےقومی اقتصادی کونسل کےاجلاس میں نئے مالی سال کےترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیاجائےگا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء مزید پڑھیں

رواں ماہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے لیے پُرامید ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز)وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ آئی ایم ایف سےمعاہدے کیلئے پرامید ہیں۔ غیر ملکی میڈیا سےگفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہاکہ ہم اب بھی بہت پرامید ہیں کہ آئی ایم ایف پروگرام عملی شکل اختیار مزید پڑھیں

تحریک انصاف سے مذاکرات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمٰن کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن نےدو ٹوک پیغام میں کہا ہےکہ تحریک انصاف سےمذاکرات نہ پہلےکر رہےتھے نہ اب کریں گے۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن نےکہاکہ الیکشن کب ہوں گے؟یہ پی ڈی ایم مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس سماعت 8 جون کو مقرر

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس سماعت کیلئےمقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں8رکنی لارجر بینچ8جون کو سماعت کرےگا۔ جسٹس اعجازالاحسن،جسٹس منیب اختر،جسٹس شاہد وحید،جسٹس مظاہر علی مزید پڑھیں

پاکستان کا آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان کا وسطی ایشیائی ریاست آذربائیجان سےسستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سوکار کےدرمیان معاہدہ ہوگا۔ آذربائیجان کی کمپنی سوکار سے ہرماہ ایک مزید پڑھیں

ہم نے سیاسی نقصان کر کے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ سابق حکومت کی نااہلی سےہونےوالی تباہی کو ہم نے روکا۔ اسلام آباد میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےوفد سے خطاب کرتےہوئے اسحاق ڈار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےچیئرمین کی چھ مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ چیئرمن پی ٹی آئی کیخلاف9مئی کےبعد درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کےکیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام مزید پڑھیں

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےسوئی سدرن اورسوئی ناردرن کیلئےنرخ میں اضافےکی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا نےسوئی ناردرن کیلئےگیس کی قیمت میں اوسطاً50فیصد جبکہ سوئی سدرن کیلئےاوسطاً45فیصد اضافےکی منظوری دی ہے۔ سوئی ناردرن کیلئےگیس کی مزید پڑھیں

جبران ناصر کے اغوا پر ایچ آر سی پی کا تشویش کا اظہار

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)انسانی حقوق کمیشن پاکستان(ایچ آر سی پی)نےجبران ناصر کو اغوا کیے جانےکی اطلاعات پرشدید تشویش کااظہار کیاہے۔ سوشل میڈیا پرجاری جاری کردہ پیغام میں ہیومن رائٹس کمیشن کاکہنا ہےکہ وکیل اورانسانی حقوق کےکارکن جبران ناصر کو مزید پڑھیں

سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے بھائی کی عدم بازیابی پر عدالت برہم

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)سابق مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کےبھائی کی عدم بازیابی پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم ہو گئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نےکیس کی سماعت کی جس کےدوران ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اور اسسٹنٹ مزید پڑھیں