پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے 25 برس مکمل

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان کےایٹمی دھماکوں کے25 برس مکمل ہوگئے،پاکستان نےآج ہی کےدن خطےمیں طاقت کا توازن بحال کیا۔ یومِ تکبیر پراپنے پیغام میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نےکہاکہ یہ دن ہمارےعزم کا اظہار تھاکہ ہم آزادہیں اور آزاد مزید پڑھیں

فی الحال سیاست کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنےوالے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا جہانگیر ترین سےٹیلیفونک رابطے کی خبروں پربیان سامنےآگیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں فواد جوہدری نےکہا ہےکہ پہلےہی کہہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےسابق مرکزی رہنما فواد چوہدری نےجہانگیر ترین سےٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کےمطابق فواد چوہدری نےجہانگیر ترین سے سیاسی لائحہ عمل پرتبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ پی ٹی آئی چھوڑنےوالے ارکان جہانگیر ترین مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ وزارت خزانہ نے بتا دیا

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز )وزارت خزانہ نےکہا ہےکہ مالی سال 2023-24کابجٹ9جون کو ہی پیش ہو گا۔ سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس2 جون کو اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس3جون کو طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف قومی اقتصادی مزید پڑھیں

تکبر نے عمران خان کو اس مقام پر پہنچایا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وزیر ریلوے سعد رفیق کاکہنا ہےکہ جب سیاسی کارکن پکڑےجاتےہیں تو ہمیں اچھا نہیں لگتا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نےکوٹلہ ارب علی خان میں یوتھ کنونشن سےخطاب مزید پڑھیں

نو فلائی لسٹ میں پی ٹی آئی کے مزید 146 ارکان شامل

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےمزید146افراد کےنام نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیےگئےجس کےبعد نو فلائی لسٹ کےارکان کی مجموعی تعداد226ہوگئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت نو فلائی لسٹ میں ڈالے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ نے عمران خان کی حکومت ہٹانے کی وجہ بتادی

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نےسابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی حکومت ہٹانےکیوجہ بتادی۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہاکہ 2018ءمیں پاکستان24ویں عالمی معیشت تھا، جسےعمران خان نے2022ءمیں47ویں معیشت میں مزید پڑھیں

دیکھیے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی؟ اسد عمر بول پڑے

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کےسابق سیکریٹری جنرل اسدعمر نےکہا ہےکہ ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔ اسد عمر نے پی ڈی ایم حکومت پر تنقیدی ٹوئٹ کیا ہے۔ اسد عمر نےاپنے ٹوئٹ میں لکھا مزید پڑھیں

نئی ملٹری کورٹس قائم کرنے کے حوالے سے وزیر خارجہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ ملٹری کورٹس سےمتعلق غلط فہمی ہے، حکومت آئینی ترمیم کےذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

عوام کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز )یوٹیلیٹی اسٹورز پرمختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا،قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت76روپے تک کم کردی گئی مزید پڑھیں