تھانے میں تفتیشی افسر کا بزرگ سے ناروا سلوک، سائل دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

فیصل آباد: پولیس تھانے میں تفتیشی افسر کے مبینہ ناروا رویے کے بعد 70 سالہ شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے تھانہ غلام محمد آباد میں مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، شاہراہیں ڈوب گئیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح سے موسلادھار بارش جاری ہے جس کے سبب نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ اہم شاہراہوں ہر پانی جمع ہوگیا جس سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون مزید پڑھیں

ٹرک اور رکشے میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی بانٹیں

فیصل آباد میں خانوآنہ بائی پاس چوک پر ایک تیز رفتار ٹرک اور رکشے کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے مزید پڑھیں

مسلسل بارشوں سے ریلوے پُل کو نقصان، لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل

لاہور : پنجاب میں مسلسل بارشوں کے باعث ریلوے پل کو نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ سے لاہور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل کر دیا گیا ہے۔ سٹارایشیا کے مطابق پنجاب میں مسلسل اور طوفانی بارشوں کا مزید پڑھیں

انٹرپول کی مدد سے قتل کا ملزم مسقط سےگرفتار، پاکستان منتقل

بہاول نگر میں قتل کے سنگین مقدمے میں مطلوب ملزم کو ایف آئی اے نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے گرفتار کر لیا۔ اشتہاری ملزم عبداللہ پنجاب پولیس کو مطلوب تھا، ملزم کو مسقط سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کر مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی طبیعت ناساز

فیصل آباد(سٹار ایشیا نیوز)وفاقی وزیرِ برائےداخلہ رانا ثناء اللّٰہ کوطبعیت ناسازی پراسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کےمطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیاتھا،رانا ثناء اللّٰہ کو بخار اور بلڈ پریشر کم مزید پڑھیں

تعمیر نو کے بعد فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے آپریشنل

فیصل آباد(سٹار ایشیا نیوز )فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کو بھی تعمیر نو کےبعد آپریشنل کردیاگیا ہے۔ دوبارہ تعمیر کیےگئے رن وے پرپہلی فلائٹ پی کے224بدھ کی رات10بجے اتری۔ اس موقع پرایئرپورٹ مینجر،سینئر اےٹی سی او اور پروجیکٹ مزید پڑھیں

فیصل آباد: قرضہ دینے کے نام پر فراڈ کرنے والا گرفتار

فیصل آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نےفیصل آباد میں قرضے کے نام پر سادہ لوح شہریوں سےفراڈ کرنیوالے ملزم گرفتار کرلیا،ملزم نے فراڈ کےلیے جعلی مالیاتی کمپنی بنارکھی تھی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) فیصل آباد کےمطابق گرفتار مزید پڑھیں