لاہور: نصیر آباد کے علاقے میں 30 سالہ شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور پر گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔پولیس کے مطابق نئی آبادی بھابڑہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 450 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی: صادق آباد کے علاقے فاروق اعظم روڈ پر ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی جانب سے ایک شہری کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کے بعد معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان ریلوے اسٹیشن لاہور پر صفائی کی صورتحال بدستور خراب ہے۔ سیوریج کا نظام متاثر ہونے کے باعث گندا پانی اور بدبو ٹریک کے اطراف جمع رہتی ہے، جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ ٹرینوں کی مزید پڑھیں
فیصل آباد: پولیس تھانے میں تفتیشی افسر کے مبینہ ناروا رویے کے بعد 70 سالہ شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے تھانہ غلام محمد آباد میں مزید پڑھیں
لاہور: کینٹ کچہری نے ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں گرفتار معطل پولیس اے ایس آئی کو تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔عدالت نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس مزید پڑھیں
لاہور: تھانہ ٹاؤن شپ میں چوری اور فراڈ کے مقدمے میں گرفتار دو خواتین انتقال کر گئیں، جبکہ دوسری جانب تھانہ غازی آباد کے اے ایس آئی عمران پر ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام کی خبر بھی مزید پڑھیں
لاہور: وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے بند کی گئی دو ٹرین سروسز دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان کے مطابق پاکستان ریلویز بابو مسافر ٹرین اور ساندل ایکسپریس کو دو مزید پڑھیں
لاہور: 5اگست کو پی ٹی آئی مینا رے پا کستا ن میں پنڈا ل لگانا چہتی ہے جس کی درخواست لا ہو ر ہائیکورٹ سماعت کے لیے مقررکر دی گئی.عدالت نے رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد کیا گیا اعتراض مزید پڑھیں
لاہور: غالب مارکیٹ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کیس میں پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یہ گرفتاریاں شوٹرز کو سہولت کاری فراہم کرنے کے الزام مزید پڑھیں
راولپنڈی: آزاد جموں و کشمیر میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کی پولنگ مظفرآباد ڈویژن میں کل 2 اگست کو ہوگی، مہاجرین کی 12 نشستوں پر بھی کل پولنگ ہوگی۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ مزید پڑھیں