محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ 9ویں اور 10ویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ محرم الحرام کے دوران اسلحہ کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، دیوار گرنے کے واقعات میں بچی سمیت 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جہاں وفاقی دارالحکومت میں دیوار گرنے کے واقعات میں سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔‌ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے دوران پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ مزید پڑھیں

ہیلمٹ نہ پہننے والوں کیلئے جرمانہ بڑھا دیا گیا ، عدالتی آرڈر جاری

لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے ٹریفک پولیس کو کہا کہ ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سوار پر 5 ہزار روپے جرمانہ کریں، اس حوالے سے مزید پڑھیں

پنجاب: 15 اسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے صوبے کے 15 اسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے نفاذ سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس دوران پنجاب مزید پڑھیں

پنجاب؛ ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، مطالبات منظور

راولپنڈی: ملازمین کا احتجاج اور تالا بندی کا مثبت نتیجہ سامنے آ گیا۔ حکومت پنجاب نے مظاہرین کے 2 مطالبات تسلیم کرلیے۔ پنجاب حکومت نے احتجاجی ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فی صد اور پنشن میں 17 فی صد اضافے مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر سیلاب کے باعث درجنوں دیہات زیر آب

ملک میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، قصور میں دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب آگئے، بہاولپور کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گنڈا سنگھ والا اور ہیڈ مزید پڑھیں