ملک میں ایک بھی جمہوری سیاسی جماعت نہیں ہے، چوہدری محمد سرور

لاہور( سٹار ایشیا نیوز)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری محمد سرور نےکہا ہےکہ ملک میں ایک بھی جمہوری سیاسی جماعت نہیں ہے۔ چوہدری محمد سرور نےمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ13اگست کو اسمبلیوں کا وقت ختم ہو رہا ہےاور ہم مزید پڑھیں

موٹر ویز پر ایم ٹیگ صارفین کے لیے ایکسپریس لینز متعارف

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)موٹر ویز پر ایم ٹیگ صارفین کےلیے خودکار ایم ٹیگ گڈ بیلنس یعنی ایکسپریس لینزمتعارف کروا دی گئیں۔ ذرائع کےمطابق اس نئےاقدام کےبعد اب کم بیلنس اور بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو صرف کیش لین استعمال کرنےکی ہدایت مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے تیار 30 رہنماؤں کی فہرست آصف زرداری کے حوالے

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو وسطی پنجاب سےتنظیم میں شمولیت کیلئےتیار30رہنماؤں کی فہرست پیش کردی گئی۔ آصف علی زرداری سےپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کےعہدیداروں نےبلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات مزید پڑھیں

بنوں: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو اہلکار شہید

راولپنڈی(سٹار ایشیا نیوز)ضلع بنوں کےعلاقے جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلےہو، جس کے نتیجے میں 2دہشتگرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق مزید پڑھیں

والد کی دوبارہ گرفتاری پر مونس الہٰی کا ردعمل آگیا

لاہور (سٹار ایشیا نیوز)تحریک انصاف کےصدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کےبعد دوبارہ گرفتاری پر ان کےصاحبزادے مونس الہٰی کا رد عمل سامنےآگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیےگئےبیان میں مونس مزید پڑھیں

جعلی بھرتی کیس: سیکریٹری پنجاب اسمبلی گرفتار

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)اینٹی کرپشن پنجاب کےترجمان کاکہنا ہےکہ جعلی بھرتی کیس میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائےممتازحسین کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کےمطابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی کو جعلی بھرتیاں ثابت ہونےپر گرفتار کیاگیا ہے۔ رائےممتاز نے چوہدری پرویز مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی کے قریب ترین ساتھی کو بھی گرفتار کر لیا گیا

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اورسابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کےترجمان اقبال چوہدری کو پولیس نےگرفتار کرلیا۔ پولیس نےچوہدری پرویز الہٰی کےترجمان اقبال چوہدری کوسیشن کورٹ گوجرانوالہ کےاحاطے سےگرفتار کیا۔ دوسری جانب اینٹی کرپشن پولیس تحریک مزید پڑھیں

عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے، سراج الحق

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکہا ہےکہ عوام کوفیصلے کا اختیار دیا جائےسیاسی انجینئرنگ نہیں،مذاکرات اور اس کے نتیجےمیں شفاف قومی انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں۔ لاہور میں پارٹی کےاجلاس سےخطاب کرتے ہوئےامیر جماعت اسلامی پاکستان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کالعدم قرار، تمام افراد کی فوری رہائی کا حکم

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)لاہور ہائیکورٹ نےلاہور سمیت پنجاب کے11 اضلاع میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےکارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار دیتےہوئے9صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نےتحریری فیصلےمیں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر افراد مزید پڑھیں

تعمیر نو کے بعد فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے آپریشنل

فیصل آباد(سٹار ایشیا نیوز )فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کو بھی تعمیر نو کےبعد آپریشنل کردیاگیا ہے۔ دوبارہ تعمیر کیےگئے رن وے پرپہلی فلائٹ پی کے224بدھ کی رات10بجے اتری۔ اس موقع پرایئرپورٹ مینجر،سینئر اےٹی سی او اور پروجیکٹ مزید پڑھیں