کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ جانیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا منفی اختتام ہوا۔مارکیٹ 925 پوائنٹس کی کمی سے 65 ہزار 204 پوائنٹس پر بند ہوئی ،دن بھر مجموعی طور پر 379 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،مارکیٹ میں مزید پڑھیں

وہ ملک جس نے پاکستان کی زرعی یونیورسٹیوں کو ٹریکٹرز عطیہ کردیئے

کراچی میں اٹلی کے قونصل خانے کے زیراہتمام سی این ایچ انڈسٹریل نے زرعی میکانائزیشن کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی زرعی یونیورسٹیوں کو ٹریکٹر اور انجن عطیہ کیے ہیں. سی این ایچ انڈسٹریل، ایک عالمی زرعی مشینری کمپنی، مزید پڑھیں

مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا، چینی کی قیمت میں اضافہ

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا، حالیہ ہفتے میں چینی سمیت 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، جس میں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے کی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان مزید پڑھیں

نگران وزیر توانائی نے جنوری میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی نوید سنا دی

نگران وزیر توانائی نے جنوری میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی نوید سنا دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جنوری میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،جنوری کیلئے ایل این مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج دن بھر کیا صورتحال رہی؟ جانیے

آج پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں پہلے مندی دیکھی گئی لیکن اس کے بعد ریکوری کا عمل شروع ہوگیا۔کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ میں 170 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد کے ایس ای مزید پڑھیں