انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 5 پیسے پر ٹریڈ کر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1022 خبریں موجود ہیں
حکومت پاکستان نے 400 ارب کے اسلامک بانڈز سٹاک ایکس چینج کے ذریعے فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کےمطابق اسلامک بانڈز فروخت کرنے کیلئے 3 نیلامیاں کی جائیں گی جو 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ مزید پڑھیں
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کا بھاؤ انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران9 پیسے کم ہو کر 281 روپے 13 پیسے ہو گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر کی مزید پڑھیں
لیسکو نے انقلابی اقدام کرتے ہوئے تمام افسران کو مفت بجلی کی سہولت ختم کر دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لیسکو نے افسران کو تو مفت بجلی کی سہولت ختم کر دی تاہم گریڈ ایک سے گریڈ 16 کے مزید پڑھیں
امریکی ڈالر 6 پیسے گرنے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آج دوسرے روز امریکی ڈالر گراوٹ کے بعد 281 روپے 22 پیسے کی سطح پر بند ہو گیا۔یاد رہے کہ مزید پڑھیں
یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس مزید چار سال کیلئے 2027 تک بڑھا دیا۔یورپی یونین کی سفیر رائنا کیونکا نے کہا کہ تاجر صرف ٹیکسٹائل کی برآمدات تک محدود رہنے کے بجائے یورپی یونین کو اپنی مزید پڑھیں
انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کی شرائط پر بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں میں اصلاحات کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے تحت حکومت نے تمام ڈسکوز کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے تمام ڈسکوز مزید پڑھیں
بلوچستان کے دارالحکومت میں سرکاری آٹے کی فی کلو قیمت میں 33 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ترجمان محکمہ خوراک جابر بلوچ کے مطابق 20 کلو تھیلا میں 660 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے، 100 کلو آٹے میں 3300 روپے مزید پڑھیں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا۔مارکیٹ 277 پوائنٹس کی کمی سے 64 ہزار 237 پوائنٹس پر بند ہوئی ،دن بھر مجموعی طور پر 356 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،103 کمپنیوں کے شیئرز مزید پڑھیں
ملک میں ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی۔آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا والا نے کہا ہے کہ ایک ٹن اسٹیل کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھا ہے۔ایک ٹن سریے کی قیمت بھی مزید پڑھیں