ڈالر کی فراہمی بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک کا اہم فیصلہ

ڈالر کی فراہمی بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک نے اہم فیصلہ کرلیا، منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانےکی اجازت مل گئی۔ اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا جس کے مزید پڑھیں

پاکستان آذربائیجان سے ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدےگا: وزیراعظم

پاکستان کا آذربائیجان سے ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدنےکا معاہدہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا: پاور ڈویژن

پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری مزید پڑھیں

گزشتہ مالی سال غیر ملکی امداد میں 53 فیصد کمی کا سامنا رہا

اقتصادی امور ڈویژن نے گزشتہ مالی سال میں غیر ملکی امداد کی تفصیلات جاری کر دیں، گزشتہ مالی سال غیر ملکی امداد میں 53 فیصد کمی کا سامنا رہا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گزشتہ مالی سال 10 ارب 88 کروڑ مزید پڑھیں