اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ، سٹاک مارکیٹ سے بھی بڑی خوشخبری آگئی

انٹر بینک مارکیٹ کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان جاری ہے جس پر کاروباری افراد اطمینان کا اظہار کرتے دکھائی دے رہے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی کاروباری میں تیزی کے باعث نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے،کاروبار کے آغاز میں 100انڈیکس مزید پڑھیں

شام چوراسی گھرانے کے نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے

نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ حسین بخش گلو ایک عرصہ سے بیمار تھے ،75سال کی عمر میں انتقال کر گئے ،حسین مزید پڑھیں

قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی

معاشی ابتری اور قیمتیں بہت زیادہ ہونے کے سبب پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ بنیاد پر 11فیصد کمی آ گئی۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نومبر 2023ءمیں ملک بھر میں 13لاکھ 70ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات فروخت ہوئیں جو نومبر 2022ءکی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی،سرمایہ کاروں کو اربوں کا منافع

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس نے 63 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 462 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 956 پر بند ہوا۔کاروباری دن کے دوران مزید پڑھیں

نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ،لاکھوں افرادکو نوٹس جاری

ایف بی آر نے قابل ٹیکس آمدنکے باوجود ٹیکس نیٹ سے باہر آٹھ لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کردیے۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نادرا کے ساتھ ڈیٹا انٹیگریشن کے تحت پندرہ لاکھ کے لگ بھگ افرادسے مزید پڑھیں

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی روپے نے ڈالر کو پچھاڑ دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سٹاک مارکیٹ سمیت ڈالر کی قدر پر دیکھے جا رہے ہیں۔انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی مزید پڑھیں