چینی کی وافر دستیابی کیلئے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا 60 ہزار میٹرک ٹن خریداری کا فیصلہ

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے 60 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چینی کی خریداری کیلئے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے ٹینڈر جاری کر دیا، لفافہ بند بوریاں 20 نومبر کو طلب کی گئی مزید پڑھیں