عوام پیٹرول پر ریلیف دیکھتے رہ گئے،حکومت نے بجلی بم گرانے کی تیاری پکڑ لی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بجلی مزید 55پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے،بجلی مہنگی کرنے کی ڈسکوز کی درخواست نیپرا میں جمع مزید پڑھیں

عوام پیٹرول پر ریلیف دیکھتے رہ گئے،حکومت نے بجلی بم گرانے کی تیاری پکڑ لی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بجلی مزید 55پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے،بجلی مہنگی کرنے کی ڈسکوز کی درخواست نیپرا میں جمع مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں آج 1200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 24 قیراط سونا قیمت گرنے کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے فی تولہ فروخت ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا مزید پڑھیں
یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل سستے ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کمی کر دی گئی، کوکنگ آئل بھی 7 روپے فی لیٹر ہی سستا ہوا۔ قیمتوں مزید پڑھیں
ڈالر کی ایک مرتبہ پھر اونچی اڑان جاری ہے، قیمت 50 پیسے سے زائد بڑھ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر 53 پیسے اضافے سے 282 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔یاد رہے کہ مزید پڑھیں
کِیا موٹرز نے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمت میں 11 سے 19 لاکھ روپے تک کمی کر دی۔اعلامیے کے مطابق سورینٹو 2.4 ایل ایف ڈبلیو ڈی 13 لاکھ 1 ہزار روپے کی کمی سے 89 لاکھ 99 ہزار کی مزید پڑھیں
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ مزید پڑھیں
گھریلو صارفین کیلیے بری خبر ،وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔ پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے فکس چارجز 10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کردیئے گئے مزید پڑھیں
انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50پیسے اضافہ ہو گیا،اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید پڑھیں
سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے دوران 100 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز حصص بازار میں 100 انڈیکس 51 ہزار 600 پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔دوسری جانب ڈالر مزید پڑھیں
نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو 400 ارب کا نقصان ہوتا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نگران وفاقی وزیر محمد علی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں