حکومتی اقدامات کے بعد ڈالر کے علاوہ یور و ، پاونڈ، ریال اور درہم کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ؟ حیران کن تفصیلات

حکومتی اقدامات کے بعد ڈالر کے علاوہ یور و ، پاونڈ، ریال اور درہم کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ؟ حیران کن تفصیلات

حکومتی اور سٹیٹ بینک کے ہنگامی اقدامات کے بعد اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کے درمیان بڑا فرق اب تقریبا ختم ہو چکاہے جبکہ دیگر غیر ملکی کرنسیوں پر بھی اس کا بڑا اثر پڑا مزید پڑھیں

چینی کی قیمت میں اضافے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ہے،نگراں حکومت پنجاب

چینی کی قیمت میں اضافے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ہے،نگراں حکومت پنجاب

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر پنجاب کی نگراں حکومت نے رپورٹ تیار کرلی جس میں کہا گیا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ہے۔تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ اورگرا کی جانب سے جاری ہونیوالےنوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو مزید پڑھیں

پاکستان میں تیل مہنگا لیکن متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں یا سستی؟ جانیے

پاکستان میں تیل مہنگا لیکن متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں یا سستی؟ جانیے

متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سپیشل 95کی قیمت میں 9.6فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 3.02درہم (تقریباً 252روپے)سے بڑھ کر مزید پڑھیں

ایف بی آر نے اگست میں ہدف سے زائد20 ارب روپے کا ٹیکس وصول کر لیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ماہ اگست میں بیس ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع کرلیا۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق اگست کےدوران ٹیکس محاصل کا ہدف649ارب روپے تھا جبکہ جمع 669 ارب روپے کیے گئے ہیں۔گذشتہ مالی سال کے ماہ مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 8کروڑ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 8کروڑ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں آٹھ کروڑ ڈالر کی بڑی کمی ہوگئی،پاکستان کےپاس 13ارب 17کروڑ ڈالر کا ذخیرہ رہ گیا،بیرونی قرض کی ادائیگی کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 8کروڑ ڈالر کی بڑی کمی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کا اس حوالے سے کہنا ہے مزید پڑھیں