عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ اور 10 گرام کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد 1925 ڈالر کی سطح پر مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نےسہ ماہی ایڈجٹٹ٘منٹ کی مد میں بجلی تین روپے اٹھائیس پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ںیپرا مزید پڑھیں

صارفین کو سہولیات پہنچانے کیلئے بینک اپنی پالیسیوں کو مزید بہترکریں،گورنر سٹیٹ بینک

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ صارفین کو سہولیات پہنچانے کیلئے بینک اپنی پالیسیوں کو مزید بہترکریں۔گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے ڈیجیٹل بینکنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے مزید پڑھیں

ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے سبب ملک بھر میں پٹرول و ڈیزل کی شدید قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے)کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا دباؤ، حکومت نےگیس کی قیمتیں بڑھانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

آئی ایم ایف کا دباؤ، حکومت نےگیس کی قیمتیں بڑھانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خاطر نرخوں کے تعین کی کوششیں تیز کردی ہیں جس کے تحت زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کم گیس استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کو بچانے کیلئے زیادہ ادائیگی کریں مزید پڑھیں