پاکستانی اداکار عمران اشرف سے طلاق کے بعد کیا ہوا تھا؟ کرن اشفاق نے انکشاف کر دیا

شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور اداکارہ کرن اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی اور عمران اشرف کی طلاق اکتوبر میں نہیں بلکہ زبانی طور پر بہت پہلے ہوچکی تھی، طلاق کے بعد اُنہیں دماغی دورے پڑنا شروع ہوگئے مزید پڑھیں

بھارتی ڈرامے سی آئی ڈی کی اداکارہ نے ماں اور بھائی پر مقدمہ درج کرادیا

بھارتی ٹی وی اداکارہ ویشنوی دھنراج کو انکے اہلِ خانہ کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جس سے متعلق انہوں نے والدہ اور بھائی کیخلاف مقدمہ درج کروادیا۔ ویشنوی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں

حنا خواجہ بیات نے عدت کے معاملے پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب دیدیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر میزبان و اداکارہ حنا خواجہ بیات نے شوہر کے انتقال کے بعد عدت پوری نہ کرنے کے باعث ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے فیشن میگزین کی پوڈ کاسٹ مزید پڑھیں

قتل کی دھمکیاں، پوجا ہیگڑے کی ٹیم کا بیان آگیا

بھارتی اداکارہ پوجا ہیگڑے کو قتل کی دھمکیاں ملنے سے متعلق خبروں کی تردید سامنے آگئی۔ ایک پاپارازی اکاؤنٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ تیلگو، ہندی اور تامل فلموں کی اداکارہ کو دبئی میں ایک جھگڑے کے بعد قتل کی مزید پڑھیں

وہاج علی ایشیا ءکی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات میں شامل

معروف اداکار وہاج علی ایشیا ءکی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات میں شامل ہوگئے۔ برطانوی اخبار” ایسٹرن آئی” نے 2023کی ٹاپ 50 ایشیئن سیلیبریٹیز کی فہرست جاری کردی۔ فہرست میں وہاج علی کے علاوہ دیگر پاکستانی فنکار بھی شامل ہیں مزید پڑھیں

نیمل خاور ، حمزہ علی عباسی سے اپنے تعلقات بارے کھل کر بول پڑیں

اداکارہ نیمل خاور نے حمزہ علی عباسی کے ساتھ پہلی ملاقات اور تعلق کا احوال پہلی بار بیان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے نیمل خاور نے بتایا مزید پڑھیں

صحافیوں کی عزت کرتا ہوں، ماضی میں تھوڑی صحافت بھی کی، احمد علی اکبر

پاکستانی فلم گنجل میں صحافی شہباز بھٹی کا کردار ادا کرنے والے احمد علی اکبر کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے لوگوں اور ہیروز کی کہانی دکھانے کی ضرورت ہے ۔نجی نیوز چینل” سے گفتگو کرتے ہوئے احمد علی اکبر مزید پڑھیں