آن لائن سٹے بازی کیس :رنبیر کپور کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تحقیقاتی ایجنسی نے طلب کرلیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کو آن لائن سٹے بازی کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تحقیقاتی ایجنسی نے طلب کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انہیں پوچھ گچھ کے لیے 6 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

ویویک اوبرائے سے فراڈ کرنے والا سابق بزنس پارٹنر گرفتارکرلیاگیا

ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے سے فراڈ کرنے والے ان کے سابق بزنس پارٹنر کو گرفتار کرلیا ہے۔ سنجے ساہا نامی شخص پر الزام ہے کہ انہوں نے بزنس کے نام پر اداکار سے ڈیڑھ کروڑ کی مزید پڑھیں

میں شروع سے ہی بولڈ تھی، اب بھی عمران ہاشمی سے رابطہ ہے، حمائمہ ملک نے سب بتادیا

اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ انہیں بھارتی اداکار عمران ہاشمی کیساتھ فلم نٹورلال میں کام کرکے بہت مزہ آیا تھا۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ شروع سے ہی بولڈ رہی ہیں، ایسا نہیں ہے کہ وہ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیلئے چاہت فتح علی خان کا ترانہ سن کر علی ظفر بھی خاموش نہ رہ سکے

بین الاقوامی شہرت رکھنے والے پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر بھی چاہت فتح علی خان کا ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیلئے بنائے گئے ترانے پر خاموش نہ رہ سکے اور کہا کہ ’ انہوں نے میرے مصروف شیڈول مزید پڑھیں

لاہور میں نا معلوم افراد کی سٹیج اداکارہ کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ

پنجاب کے علاقے جوہر ٹاؤن میں سٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر نامعلوم افراد اندھا دھند فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں سٹیج اداکارہ نے پولیس کو ون فائیو پر اپنے گھر پر ہونے والی مزید پڑھیں

لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کی آج دوسری برسی

لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کو اپنے مداحوں سے بچھڑے آج 2 سال بیت گئے۔وہ 19 اپریل 1955ء کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے، اُنہوں نے اسٹیج ڈراموں سے اپنے کیریئر کا آغاز ’عمر ظریف‘ کے مزید پڑھیں

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی آج 85ویں سالگرہ

پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کے مداح آج اُن کی 85ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔خوبصورت شخصیت، دلکش آواز، منفرد ہیئر اسٹائل رکھنے والے بہترین ہیرو وحید مراد 2 اکتوبر 1938ء کو پیدا ہوئے، پروڈیوسر اور مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے اپنے پرانے دوست سے شادی کر لی

پاکستانی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان اپنے پرانے دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔اداکارہ کی شادی کی تقریب میں محدود تعداد میں قریبی دوست اور رشتہ دار شریک ہوئے۔اداکارہ ماہرہ خان کی مزید پڑھیں