اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کلیئرنس میں مبینہ کرپشن کا نیٹ ورک بے نقاب

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل اسلام آباد کی بڑی کارروائی، نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کلیئرنس میں مبینہ کرپشن کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔چینی شہری کی نشاندہی پر ایف آئی اے نے غوری ٹاؤن اسلام آباد میں مزید پڑھیں

عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل کریں گے، طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پرمن وعن عمل کرے گی۔سینیٹ کا اجلاس مقررہ وقت سے 45 منٹ کی تاخیر مزید پڑھیں

پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اُڑتی ہوئی وہاں پہنچ جاؤں: شبنم

فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی سدا بہار اداکارہ شبنم نے کہا ہےکہ انہیں پاکستان سے بہت پیار ملا۔پاکستان کی فلم انڈسٹری پر دہائیوں راج کرنے والی اداکارہ شبنم نے گزشتہ روز اپنی 80 ویں سالگرہ منائی اور نے بتایا مزید پڑھیں

پاسکو کے پاس گندم کے اسٹریٹیجک ذخائر ختم، گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کوآپریشن ( پاسکو) کے پاس گندم کے اسٹریٹیجک ذخائر تقریباً ختم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی اجازت کے باوجود وفاقی اور صوبائی حکومتیں گندم کے حصول میں ناکام رہیں مزید پڑھیں

میر رضا کیس: تحقیقاتی ٹیم کا رات دیر گئے جائے وقوعہ کا دورہ، فائر بھی کیا

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس میں اب تک کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی۔تفتیشی ذرائع کے مطابق رات گئے تحقیقاتی کمیٹی کا فیروزآباد تھانے میں اجلاس ہوا، تحقیقاتی کمیٹی نے اجلاس کے بعد جائے وقوعہ کا دورہ بھی کیا، مزید پڑھیں

راحت فتح کی نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر پرفارمنس کی ویڈیو وائرل، گلوکار پر سخت تنقید

عالمی شہرت یافتہ نامور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے لیجنڈری قوال نصرت فتح علی خان کو ان کی برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔نصرت فتح علی مزید پڑھیں

عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کا حکم، وفاقی دارالحکومت میں ہلچل، اعلی سطح کا اجلاس طلب

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع نے کہا کہ اعلی سطح اجلاس میں متعلقہ مزید پڑھیں

لاہور میں پڑوسی کی نابالغ لڑکی سے زیادتی، ملزم گرفتار

لاہور: شالیمار پولیس نے 14 سالہ نابالغ لڑکی سے ذیادتی کے الزام میں پڑوسی کو گرفتار کرلیا۔نابالغ لڑکی سے ذیادتی کے متعلق تھانہ شالیمار میں درخواست موصول ہوئی تھی، اطلاع ملتے ہی ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرلیا۔ملزم نے مزید پڑھیں

عمران اشرف کی موت کی خبر نے مداحوں کو پریشان کر دیا، اداکار کا ردعمل بھی سامنے آگیا

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی موت کی خبر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کیا تو اداکار نے خود وضاحت جاری کر دی۔ سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک مبینہ مزید پڑھیں