ملک میں مہنگائی میں کتنااضافہ ہوا؟ رپورٹ جاری

ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.01 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ادارہ شماریات کےمطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 14.36 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں 15 اشیاء کی قیمتوں مزید پڑھیں

منکی پاکس کی روک تھام کیلئےایئر پورٹس پر بی ایچ ایس سٹاف میں اضافہ

ملک کے ایئر پورٹس پر منکی پاکس کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ترجمان سی اے اے کے مطابق جناح انٹرنیشنل پر بی ایچ ایس سٹاف کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔جناح انٹرنیشنل پر مزید پڑھیں

معیشت ٹیک آف پوزیشن میں آ چکی ،آئی ایم ایف کا حالیہ پروگرام آخری ثابت ہوگا: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی مخلصانہ کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیاہے اور آئی ایم ایف کے مثبت ردعمل کو معاشی ترقی کے لیے خوش آئند قرار مزید پڑھیں

بینک نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والے گروہ کے 3 ارکان پکڑے گئے

بینک کا نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والے گروہ کے 3 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن مالیاتی فراڈ میں مزید پڑھیں

2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ، بھارتی اداکارہ کو شوہر سمیت گرفتار کرلیا گیا

آسام پولیس نے آن لائن اسٹاک ٹریڈنگ کے نام پر 2200 کروڑ روپے کے فراڈ میں معروف فلم اسٹار اور کوریوگرافر سومی بورا اور ان کے فوٹوگرافر شوہر تارکک بورا کو گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

بس کی زد میں آکر 2 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت ،وزیر اعلیٰ نے ذمہ دار کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گجرات میں بس کی زد میں آکرڈیوٹی کے دوران 2 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا مزید پڑھیں

تتلیاں پکڑنے پرغیر ملکی سیاحوں کو 2لاکھ ڈالر کا جرمانہ

سری لنکا میں 2 غیرملکی سیاحوں کو ایک سفاری پارک سے تتلیاں پکڑنے کے الزام میں 6 کروڑ سری لنکن روپے (2 لاکھ امریکی ڈالر) کا انوکھا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اٹلی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

برطانوی وزیر کا پرس پولیس افسران سے ملاقات کے دوران چوری ہوگیا

برطانوی محکمہ پولیس اور جرائم کی وزیر ڈیم ڈیانا جونسن کا پرس ویسٹ مڈلینڈز میں پولیس افسران سے ملاقات کے دوران چوری ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق سالانہ اجلاس میں لیبر پارٹی کی خاتون وزیر کا کہنا تھا کہ برطانیہ سماجی مخالف مزید پڑھیں