مریم نفیس نے نئے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین ستمبر 14, 2024September 14, 2024 0 تبصرے 3 مناظر فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مریم نفیس نے اپنے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔رات کے وقت لندن میں کیے گئے فوٹو شوٹ میں مریم نفیس سیاہ لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔