برطانیہ میں ایم پوکس وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آگئے

برطانیہ میں ایم پوکس وائرس کے حوالے سے اہم خبر آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایم پوکس وائرس کی نئی قسم کے مزید 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ دونوں افراد اب گائز اینڈ سینٹ تھامس کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی ؛وزیراعظم شہبازشریف سمیت دیگر کی مبارکباد

امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ڈونلڈٹرمپ کو دنیا بھر سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کے مزید پڑھیں

امریکی تاریخ کی مہنگی ترین انتخابی دوڑ، کس نے کتنا خرچ کیا؟

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا،ٹرمپ کی جیت کے باوجود نتائج کا سلسلہ جاری ہے لیکن یہ جان کر حیرت ہوگی کہ رواں برس کا انتخابی میلہ امریکی تاریخ کا سلسلہ مہنگا الیکشن مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان آج بھی برقرار ہے، انڈیکس نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز مزید پڑھیں

چینی کا معاملہ ،وفاق اور خیبر پختونخوا پھر آمنے سامنے

چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوا آمنے سامنے آگئے ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا نے صوبے میں چینی کی برآمد کی اجازت دینے کے فیصلے کو واپس لینے کےلیے ہائیکورٹ کی ہدایت پر معاملے کو ای سی سی مزید پڑھیں

نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے 40 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا مزید پڑھیں

سموگ کا مسئلہ ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی کوششوں پر بھارتی اخبار کا “جواب ” آ گیا

سموگ کا مسئلہ ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کوششوں پر بھارتی اخبار کا “جواب ” آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کی کوشش فوری ایکشن مزید پڑھیں

نمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

بالی وڈ اداکارہ نمرت کور نے اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔ابھیشیک سے غیر ازدواجی تعلق اور ڈیٹنگ کی خبریں سامنے آنے کے بعد اب نمرت کور نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا مزید پڑھیں

” ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور “عمران خان جیل میں ہشاش بشاش ہیں: طلال چودھری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ اگر چھبیسویں ترمیم سے کوئی فائدہ نہیں ہوا تو تحریک انصاف والے اس کے ممبر کیوں بن گئے ہیں؟ یہ دو ڈھائی سال سے یہی سب کچھ کرتے آرہے ہیں مزید پڑھیں