پاکستان جلد دوبارہ دنیا کی 24 ویں معیشت بن کر ابھرے گا: وزیر خارجہ اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جلد دوبارہ دنیا کی 24 ویں معیشت بن کر ابھرے گا۔اسلام آباد میں پاک سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا علیٰحدگی کے بعد بچوں کے سالانہ خرچے میں 10فیصد اضافہ شامل کرنے کا حکم ،تحریری فیصلہ جاری

میاں بیوی علیٰحدگی کے بعد بچوں کے خرچے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔رپورٹ کے مطابق عدالت نے علیحدگی کے بعد بچوں کے سالانہ خرچے میں 10فیصد اضافہ شامل کرنے کا حکم جاری کردیا،جسٹس عابد حسین چٹھہ مزید پڑھیں

پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا: ورلڈ بینک

ورلڈ بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا۔ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ پاور سیکٹر ڈسٹری بیوشن اصلاحات رپورٹ 2024 جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی مزید پڑھیں

اسرائیل کے لبنان میں فضائی حملے ، 5 ہیلتھ ورکر جاں بحق

اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے جاری ہیں اور تازہ ترین حملوں میں 5 ہیلتھ ورکر جاں بحق ہو گئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جاری لڑائی میں ریزرو فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا گزشتہ روز ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا مزید پڑھیں

انگلینڈ نے پاکستانی باؤلرز کی دھنائی کرتے ہوئے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 700 رنز بنا لیئے ہیں جس میں ہیری بروک اور جوئے روٹ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ کی دسویں بڑی پارٹنر شپ قائم کر دی ہے جبکہ یہ انگلینڈ کی مزید پڑھیں

اسلام آباد: تیندوے کا بچہ گردے کی بیماری کے باعث چل بسا

اسلام آباد میں تیندوے کا بچہ (سلطان) گردےکی بیماری کے باعث چل بسا۔ترجمان وائلڈ لائف کے مطابق تیندوے کے مرنے والے بچے سلطان کو ہری پور سے ریسکیو کیا گیا تھا۔گردےکی بیماری کی تشخیص کی تصدیق الٹی،خون کے ٹیسٹ، ایکسرے مزید پڑھیں