میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں،کرکٹ ٹیم کا حال 3سال سے براہے،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے ،کرکٹ ٹیم کا حال 3سال سے براہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے چیئرمین پی سی بی بنے مزید پڑھیں

پاکستانی بھکاریوں نے سعودی عرب کے بعد اب کن ممالک کا رخ کرلیا؟ بڑا دعویٰ

پاکستانی بھکاریوں نے سعودی عرب کے بعد ایران اور عراق کو نشانہ بنا لیا۔ رپورٹ‘ کے مطابق زیارت کے بہانے ایران اور عراق جانے والے ان بھکاریوں کو فیڈرل ایویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) کے سٹاف کی طرف سے ویزے مزید پڑھیں

معروف فٹ بالرنے خاتون کو موبائل فون پر نازیبا میسجز کرنے کا اعتراف کر لیا

سابق برطانوی فٹ بالر اور ٹی وی میزبان جرمین جینز نے برطانوی نشریاتی ادارے(بی بی سی) سے وابستہ خاتون کو موبائل فون پر نازیبا میسجز کرنے کا اعتراف کر لیا۔ میل آن لائن کے مطابق جرمین جینز کا خاتون کو مزید پڑھیں

ایران میں پاکستانی زائرین کو لے جانے والی ایک اور بس کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق،48 زخمی

ایران میں پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس کا ٹرک سے تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہو گئے۔نواسہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام حسین مزید پڑھیں

حملے کرنے والے ناراض بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں،وزیرداخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہمیں بلوچستان میں حملہ کرنے والے اور ان کے پیچھے موجود ہاتھ کا پتہ ہے،لیڈرشپ نے فیصلہ کیا ہے کہ دہشتگردوں کو بھرپور جواب دیا جائے گا،اس حوالے سے بلوچستان حکومت سے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی،100انڈیکس 78 ہزار 571 پوائنٹس پر بند ہوا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈرڈانڈیکس 230 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 571 پوائنٹس پر بند ہوا ،دن بھر مجموعی طور پر 433 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،150 کمپنیوں کے مزید پڑھیں

میرپور ساکرو میں دو بھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

ٹھٹہ کی تحصیل میرپور ساکرو میں دوبھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعہ تحصیل میرپور ساکرو کے شہر بوھارا کے قریب گاوں کالا خان کلوئی میں دو بھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونیوالوں مزید پڑھیں