بنگلادیش میں بدترین سیلابی صورتحال، 15 افراد ہلاک، 48 لاکھ متاثر

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ملک کے 11 اضلاع میں شدید بارشوں کے بعد اس وقت بدترین سیلابی صورتحال ہے جس کے نتیجے میں 48 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 15 کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔مقامی میڈیا کا مزید پڑھیں

اداکارہ مریم نور کے ہاں بیٹے کی پیدائش

مریم نور نے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنے ‘پریگنینسی فوٹو شوٹ’ کی تصاویر پوسٹ کیں۔مذکورہ تصاویر میں مریم نور بڑے ہی خوشگوار موڈ میں گارڈن میں بیٹھی ہیں، مزید پڑھیں

فردوس جمال نے ماہرہ خان کو ‘بوڑھی عورت’ کہہ دیا

کراچی پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر سُپر اسٹار ماہرہ خان کی خوبصورتی پر سخت کرتے ہوئے انہیں بوڑھی عورت قرار دے دیا۔حال ہی میں فردوس جمال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مزید پڑھیں

معروف افسانہ اور ناول نگار قرۃ العین حیدر کی 17ویں برسی

افسانہ اور ناول نگار قرۃ العین حیدر کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 17برس گزر گئے۔قرۃ العین حیدر 20جنوری 1927ء کو علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔1947ء میں اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان چلی آئیں اور 1950ء میں وزراتِ اطلاعات و مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ سجل علی معروف بھارتی اداکار پربھاس کے ساتھ فلم

پاکستانی کی شہرہ آفاق اداکارہ سجل علی سے متعلق بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا تھا کہ وہ تیلگو فلم سٹار اور بھارت کے مشہور ڈائریکٹر پربھاس کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی جس حوالے سے ڈائریکٹر نے ردعمل دیا مزید پڑھیں

اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنایا جائے،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنایا جائے۔وزیراعظم کی زیرصدارت اسمگلنگ کی روک تھام پر جائزہ اجلاس میں شہبازشریف نے ایف بی آر ، وزارت داخلہ اور دیگر اداروں کو مزید پڑھیں