محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

آج رات موسم کی صورتحال کی حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان ، بالائی سندھ، جنوبی/بالائی پنجاب ،اسلام آباد، خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان مزید پڑھیں

لاہور، گھریلو ملازمہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے والے 2 بھائی گرفتار

گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں چوری کا الزام لگا کر گھریلوملازمہ پر تشدد کرنے والے دو بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان وارث عباس اور علی عباس نے گھریلو ملازمہ پر 70 لاکھ روپے چوری کا مقدمہ درج مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، برسوں پہلے لاپتہ ہونیوالے سیاسی کارکن گھر پہنچنے لگے

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت ختم ہوتے ہی برسوں سے جیلوں میں قید اپوزیشن رہنماؤں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا جبکہ برسوں پہلے لاپتہ ہونیوالے سیاسی کارکن بھی گھر پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ بنگلہ دیشی میڈیا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، اہم سیکیورٹی ادارے نے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش میں پولیس نے ہڑتال پر جانے کااعلان کردیا۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق عوامی لیگ کی حکومت کے خاتمے اور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ملک سے فرار ہونے کےبعدپولیس ملازمین کی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں

پی سی بی میں عہدہ سنبھالتے ہی وقار یونس کو زوردار جھٹکا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت، پی سی بی مزید پڑھیں

نیویارک میں مظاہرین نے بنگلہ دیش قونصلیٹ سے شیخ مجیب الرحمان کی تصاویر اتار دیں

سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے مخالفین نےبنگلہ دیش قونصلیٹ نیویارک میں زبردستی گھس کر شیخ مجیب الرحمان کی تصاویر اتار دیں۔ بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) اور بنگالی کمیونٹی کے درجنوں افراد بنگلہ دیش قونصلیٹ نیویارک کے مزید پڑھیں

ملک میں 32لاکھ نوکریاں ختم ہونے کا اندیشہ

عالمی ڈیجیٹل میڈیا کمپنیوں پر مشتمل ’ایشیاءانٹرنیٹ کولیشن‘ (اے آئی سی)نے پاکستان میں ’ڈیٹا لوکلائزیشن‘ پر متعدد سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا پروٹیکشن بل ملک میں بیروزگاری، کاروباری نقصان اور معاشی ترقی میں سست روی کا سبب بن مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے جعلی آئی ایم ای آئی نمبر کے حامل موبائل فونز کو بلاک کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی طرف سے شہریوں کو کچھ ایسے موبائل فونز کے متعلق وارننگ جاری کی گئی ہے، جنہیں ممکنہ طور پر بلاک کیا جا رہا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پی ٹی اے مزید پڑھیں

سوزوکی کمپنی کی ’جی ڈی 110‘ اور ’جی ایس 150‘ موٹر سائیکلوں کی خصوصیات

جی ڈی 110‘ سوزوکی کی ایک مقبول موٹرسائیکل ہے، جو اپنے خوبصورت ڈیزائن اور طاقتور انجن کے باوجودبہترین مائیلج دینے کے حوالے سے پسند کی جاتی ہے۔سوزوکی جی ڈی 110میں سنگل سلنڈر فور سٹروک، ایئرکولڈ، ایس او ایچ سی انجن مزید پڑھیں