نیویارک میں مظاہرین نے بنگلہ دیش قونصلیٹ سے شیخ مجیب الرحمان کی تصاویر اتار دیں

سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے مخالفین نےبنگلہ دیش قونصلیٹ نیویارک میں زبردستی گھس کر شیخ مجیب الرحمان کی تصاویر اتار دیں۔ بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) اور بنگالی کمیونٹی کے درجنوں افراد بنگلہ دیش قونصلیٹ نیویارک کے مزید پڑھیں

ملک میں 32لاکھ نوکریاں ختم ہونے کا اندیشہ

عالمی ڈیجیٹل میڈیا کمپنیوں پر مشتمل ’ایشیاءانٹرنیٹ کولیشن‘ (اے آئی سی)نے پاکستان میں ’ڈیٹا لوکلائزیشن‘ پر متعدد سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا پروٹیکشن بل ملک میں بیروزگاری، کاروباری نقصان اور معاشی ترقی میں سست روی کا سبب بن مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے جعلی آئی ایم ای آئی نمبر کے حامل موبائل فونز کو بلاک کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی طرف سے شہریوں کو کچھ ایسے موبائل فونز کے متعلق وارننگ جاری کی گئی ہے، جنہیں ممکنہ طور پر بلاک کیا جا رہا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پی ٹی اے مزید پڑھیں

سوزوکی کمپنی کی ’جی ڈی 110‘ اور ’جی ایس 150‘ موٹر سائیکلوں کی خصوصیات

جی ڈی 110‘ سوزوکی کی ایک مقبول موٹرسائیکل ہے، جو اپنے خوبصورت ڈیزائن اور طاقتور انجن کے باوجودبہترین مائیلج دینے کے حوالے سے پسند کی جاتی ہے۔سوزوکی جی ڈی 110میں سنگل سلنڈر فور سٹروک، ایئرکولڈ، ایس او ایچ سی انجن مزید پڑھیں

عالمی بینک پاکستان کو آئند5سالوں میں کتنے ارب ڈالر کا قرض دے گا؟

عالمی بینک مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے پاکستان کو آئندہ 5سالوں میں 8ارب 70کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ رپورٹ کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن کی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں عالمی بینک کے تعاون سے اس وقت مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکی اماراتی فضائی کمپنی کے خلاف عدالت پہنچ گئی ، بھاری جرمانہ کروا دیا

پاکستانی عدالت نے ایک اماراتی فضائی کمپنی کو منسوخ پرواز کا ٹکٹ فروخت کرنے پر بھاری جرمانہ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ کی رہائشی فاطمہ صبا نامی خاتون کی طرف سے صارف عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔ خاتون مزید پڑھیں

صدر مملکت سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔صدر مملکت آصف علی زرداری اوروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات کے دوران ملک بالخصوص بلوچستان کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال تبادلہ مزید پڑھیں

جو کچھ بنگلہ دیش میں ہورہا ہے اسکی بازگشت اردگرد بھی سنائی دیتی ہے:ڈاکٹر ہما بقائی

سینئر تجزیہ کار، ماہر تعلیم اور مصنفہ ڈاکٹر ہما بقائی نے کہا ہے کہ حسینہ واجد وہ فرار نہیں ہوئیں، انہیں محفوظ راستہ دیا گیا، جو کچھ بنگلہ دیش میں ہورہا ہے اسکی بازگشت اردگرد بھی سنائی دیتی ہے۔ان خیالات مزید پڑھیں

اعتراضات کے باوجود جمہوریت آمریت سے بہتر ہے : خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ اعتراضات کے باوجود جمہوریت آمریت سے بہتر ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آئین پارلیمنٹ کو جو طاقت دیتا ہے وہ کسی دوسرے ادارے کے پاس نہیں، مزید پڑھیں