پاکستان کے لیے سعودی عرب، چین اور یواےای سے اچھی خبر آگئی

چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستانی قرضے رول اوور کرنے کا وعدہ کرلیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ”بلومبرگ“ کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایک سال کے لیے پاکستانی قرضے رول اوور کرنے مزید پڑھیں

پولیس نے جرمن سیاح کو لوٹنے والے3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

پولیس نے جرمن سیاح کو لوٹنے والے3 ملزمان کو گرفتار کرکے چھینا گیا کیمرہ اور موبائل فون برآمد کرلیا۔ سیاح کی شکایت کے باوجود ملزمان کے خلاف کارروائی نہ کرنے والے چاروں ڈولفن اہلکاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا اس کے پیچھے بڑی وجہ ظلم ہے، بانی پی ٹی آئی کی وکلاء سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے جیل میں ملاقات کرنے والے وکلا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی کے خلاف جاری جبر ختم کیا جائے، بنگلہ دیش میں جو مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

آج رات موسم کی صورتحال کی حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان ، بالائی سندھ، جنوبی/بالائی پنجاب ،اسلام آباد، خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان مزید پڑھیں

لاہور، گھریلو ملازمہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے والے 2 بھائی گرفتار

گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں چوری کا الزام لگا کر گھریلوملازمہ پر تشدد کرنے والے دو بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان وارث عباس اور علی عباس نے گھریلو ملازمہ پر 70 لاکھ روپے چوری کا مقدمہ درج مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، برسوں پہلے لاپتہ ہونیوالے سیاسی کارکن گھر پہنچنے لگے

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت ختم ہوتے ہی برسوں سے جیلوں میں قید اپوزیشن رہنماؤں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا جبکہ برسوں پہلے لاپتہ ہونیوالے سیاسی کارکن بھی گھر پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ بنگلہ دیشی میڈیا مزید پڑھیں