لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی،مزنگ چونگی، قرطبہ چوک، سمن آباد،گلشن راوی، اسلام پورہ، مغل پورہ، ڈیوس روڈ، پانی والا تالاب،گارڈن مزید پڑھیں

پنجاب میں سوشیو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ شروع

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر میں سوشیو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سوشیو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا، مریم نواز نے ڈپٹی مزید پڑھیں

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی ہوئی آگ 5 ہزار ایکڑ فی گھنٹے کی رفتار سے پھیلنے لگی

شمالی کیلیفورنیا میں آتشزدگی کو امریکا میں جنگلات میں لگنے والی سب سے بڑی آگ قرار دیا گیا ہے۔24 جولائی کو لگنے والی آگ اب تک ساڑھے 3 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے۔پارک فائر میں24 گھنٹوں مزید پڑھیں

عمران خان کے بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری ، جمائمہ نے تصاویر شیئر کردیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادوں کی کرکٹ میں انٹری ، جمائمہ نے تصاویر شیئر کردیں۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پہلی اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی میزبانی کے متعلق اہم بیان

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے پراعتماد ہیں۔بی سی بی چیف ایگزیکٹو نظام الدین نے کہاکہ بنگلہ دیش میں سیاسی بے امنی کے باوجود پریشانی کی کوئی بات نہیں،آئی سی سی ویمنز مزید پڑھیں

لاہور:پولیس یونیفارم پہن کر اسلحہ لہرانے والا نوسرباز گرفتار

شاہدرہ میں اسلحہ لہرانے والے جعلی پولیس اہلکار کو اصلی اہلکاروں نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا.ترجمان سٹی ڈویژن پولیس کے مطابق ملزم شہباز پولیس کی شرٹ پہن کر اسلحہ لہرا رہا تھا، پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر اس نے مزید پڑھیں

پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا، یورپی ملک کے وزیر اعظم کی پیش گوئی

یورپی ملک ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربن نے پیش گوئی کی ہے کہ مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا۔ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربن نے رومانیہ میں تقریب میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں