ملک میں 80 کالعدم جماعتیں عملی طور پر موجود ہیں: ایف آئی اے

ایف آئی اے، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اور نیکٹا حکام نے بتایا کہ ملک میں اس وقت 80 کالعدم جماعتیں عملی طور پر موجود ہیں، ایف آئی اے نے ایک سال میں توہین مذہب کے70 اورہراسمنٹ کے 518 کیسز رجسٹر کئے،ملک مزید پڑھیں

خیرپختونخوا ایپکس کمیٹی اجلاس میں دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، جس میں شرکا نے بنوں امن جرگہ کے بیشتر مطالبات سے اتفاق کیا۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی صدارت میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں

کینیڈا میں معروف پاکستانی ریسٹورنٹ بند، شرمناک وجہ بھی سامنے آگئی

کینیڈا میں ایک معروف پاکستانی ریسٹورنٹ کو حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پرعارضی طور پر بند کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ’پٹنہ کباب ہائوس‘ نامی یہ ریسٹورنٹ ٹورنٹو کے علاقے سکاربرا میں واقع ہے، جسے حفظان صحت مزید پڑھیں

ترکیہ نے الیکٹرک ٹرین بنانے کااعلان کردیا، رفتار کتنی ہو گی ؟ جانیے

ترکیہ نے الیکٹرک ٹرین بنانے کااعلان کردیا، رفتار کتنی ہو گی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق ترک وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عبدالقادر اوارل اولو نے بتایا ہے کہ نیشنل الیکٹرک ہائی سپیڈ مزید پڑھیں

’مسٹر بین‘ کا شہرہ آفاق کردار نبھانے والے اداکار روان ایٹکسن کے بستر مرگ پر ہونے کی خبر جھوٹی نکلی

2017ء میں ’مسٹر بین‘ کا شہرہ آفاق کردار نبھانے والے اداکار روان ایٹکسن کی موت کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائی گئی اور اب ایک بار پھر ایک غلط تصویر پوسٹ کرکے بتایا جا رہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

پولیس نے پیسوں کے عوض کم عمر لڑکی کی غیرملکی شہری سے شادی رکوا دی

لاہور میں پولیس نے ایک کم عمر لڑکی کی غیرملکی شہری سے شادی رکوا دی۔رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کی طرف سے عمل میں ائی گئی۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ والدین رقم کے عوض اپنی مزید پڑھیں

راولپنڈی بورڈ نے جماعت نہم کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) راولپنڈی نے جماعت نہم کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔رپورٹ کے مطابق اس سال 19مارچ 2024ء سے شروع ہونے والے نہم کے سالانہ امتحانات میں 2لاکھ سے زائد مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو 9مئی کے مقدمہ سے بری کرنے کا حکم نامہ جاری

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو 9مئی کے مقدمہ سے بری کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے درخواست بریت منظور ہونے کا حکم نامہ جاری مزید پڑھیں