عمران خان کی درخواست دائر اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینے کیخلاف

بانی پی ٹی آئی نے درخواست میں وفاقی حکومت اور چاروں صوبوں کے آئی جیز کو فریق بنایا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 9مئی سے متعلق کیس میں حراست فوجی عدالت کے حوالے کی جا سکتی ہے،درخواست مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی ، صوبہ پنجاب میں موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، لاہور، جہلم اور سیالکوٹ سمیت پنجاب کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پشاور، دیر، چترال، ایبٹ آباد، بنوں، وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت کے پی مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار اڈیالہ جیل میں بیٹھا قیدی ہے۔لاہور سے بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم مزید پڑھیں

ہرنائی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، بلوچستان کا پنجاب سے زمینی رابطہ منقطع

ہرنائی میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے باعث بلوچستان کا پنجاب سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث ندی نالوں میں سیلابی صورتحال ہے جبکہ پنجاب کوئٹہ ٹریفک مکمل بند ہونے سے مسافر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی خاتون کارکن کا معروف اداکار اور ن لیگی رہنما پر تشدد، کپڑے پھاڑ دیئے

پنجاب اسمبلی کے باہر پی ٹی آئی کی خاتون کارکن نے معروف سٹیج اداکار اور ن لیگ کے رہنما طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے کلچرل ونگ کے رہنما اور فنکار مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کے کیسزمیں لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ نےلاپتہ افراد کےکیسزمیں لارجر بینچ تشکیل دےدیا۔جسٹس محسن اختر کیانی کے سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دیا گیا، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس ارباب محمد طاہربھی لارجر بینچ کا حصہ ہوں گے۔جسٹس طارق محمودجہانگیری،جسٹس ارباب محمد طاہربھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کےجلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا چیف کمشنر کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا چیف کمشنر کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر این او سی واپس لینے مزید پڑھیں