ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں بڑا اضافہ کر دیا

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے سبب پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، کیا بات چیت ہوئی ؟ بڑی خبر

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو فون کرکے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔انادولو ایجنسی کے مطابق سعودی وزیراعظم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کو ایران مزید پڑھیں

مکیش امبانی نے بیٹے کی شادی پر اربوں خرچ کرنے کے بعد ملازمین کو کیا تحفہ دیا ؟ بھارت میں ہنگامہ برپا

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ویسے تو اربوں روپے کو پانی کی طرح بہایا گیا ہے۔ جہاں شادی کے مہمانوں کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام اور لگژری تحائف کے ساتھ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لانے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ساتھ تعطیلات کے دوران 4 اہڈہاک ججز کو 3 مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پرحلف لینے والے ممبران کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ، علیحدہ علیحدہ رٹ پٹیشن دائر کریں گے

قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے فیصلے پر نظرثانی کے لئے ذاتی طورپر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ممبران علیحدہ علیحدہ سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن مزید پڑھیں

سوشل میڈیا صارفین اداکارہ اروشی روٹیلا کی غیر اخلاقی ویڈیو پر آگ بگولہ ہو گئے

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اداکارہ اروشی روٹیلا کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو مزید پڑھیں

پیرو: مسافر بس 650 فٹ کی بلندی سے کھائی میں جاگری، 29 افراد ہلاک

جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بس مسافروں کو لے کر دارالحکومت لیما سے جنوبی شہر آیاکوچو جارہی تھی کہ راستے میں توازن بگڑنے سے 650 مزید پڑھیں

سموگ کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کو فوری گرانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کو فوری گرانے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم مزید پڑھیں

9 پاکستانی متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلیئے گئے

خصوصی آپریشن کے دوران سنگین جرائم میں مطلوب 9 ملزمان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کی گرفتاری انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ابوظہبی کے ساتھ مشترکہ حکمت مزید پڑھیں